نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ جنسی زیادتی کے الزام پر گرفتار

0

نیپال کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لمی چانے کو جنسی زیادتی کے الزام پر گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سندیپ کے کھٹمنڈو پہنچنے پر پولیس نے گرفتار کیا۔ پولیس کے ترجمان دنیش راج نے سندیپ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

اس سے قبل نیپالی کرکٹر نے فیس بک پوسٹ میں بتایا تھا کہ وہ اپنے خلاف عائد الزامات کی تحقیقات کےلیے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.