Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر اعظم کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی کیپس موصول
لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی کیپس موصول ہوگئیں۔
خیال رہے کہ بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر میں شامل کیا گیا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کیپس ملنے…
سرینا ولیمز نے 1 سال بعد ومبلڈن میں کم بیک کو یادگار بنانے کی ٹھان لی
نیویارک : ایک سال سے انجری کا شکار رہنے والی سابق نمبر ون امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے ومبلڈن میں کم بیک کو یادگار بنانے کی ٹھان لی۔
ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے 12 ماہ تک آؤٹ رہنے کے بعد دوبارہ…
بلائنڈ کرکٹ : آسٹریلوی بیٹر نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
میلبورن : آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹر سٹیفن نیرو نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔
بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے انفرادی طور پر بنائے گئے 262 رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی بیٹر…
آئی پی ایل کے براڈ کاسٹ رائٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے 5 سالوں کے لیے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کے حقوق دو الگ الگ براڈکاسٹرز نے حاصل کرلیے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سے 2027 کے دوران 410 میچز کے میڈیا رائٹس…
بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار
لاہور : بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022 ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے 15…
آسٹریلیا نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔
آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔
پلے آف میں…
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ، پاکستانی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار
دبئی : آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔
رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر…
ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ
اسلام آباد : ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلی گئی۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئی، کیربئین ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے 5 جون کو پاکستان پہنچی…
شعیب ملک کا پرویز مشرف کیلئے پیغام
لاہور : قومی کرکٹر شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔
شعیب ملک نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پرویز مشرف سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میرے دل میں آپ کے لیے بے پناہ…
فٹبال ورلڈ کپ : اسرائیلی شہریوں کو قطر آنے کی خصوصی اجازت
دوحہ : اسرائیل اور خلیجی عرب ریاست قطر کے مابین سفارتی تعلقات ابھی تک قائم نہیں ہوئے لیکن صہیونی شہریوں کو فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء دیکھنے کے لیے قطر آنے کی خصوصی اجازت ہو گی۔
اسرائیل کی وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور کھیلوں کی وزارت نے ایک…
