Browsing Category

کھیل

کھیل

ومبلڈن نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں ریکارڈ اضافہ کردیا

ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن نےکھلاڑیوں کے معاوضے کی مجموعی رقم  میں اضافہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ومبلڈن میں کھلاڑیوں کے معاوضے کی رقم  بڑھا کر ریکارڈ  5 کروڑ  5 لاکھ ڈالر یعنی 10ارب  20کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کردی گئی۔…

یونس خان کو بابر اعظم سے کیا توقعات ہیں؟

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ہمارا ایک بہت ہی لاجواب کھلاڑی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم ہمارے لیے باعث فخر اور نوجوان کرکٹرز کے لیے ایک انسپائریشن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

دوسرا ون ڈے پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان : پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

لائبیما اوپن ٹینس : ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی

ایمسٹرڈیم : نیدرلینڈز میں جاری لائبیما اوپن کے ویمن سنگلز میں بلینڈا بینکک نے فتح سمیٹ لی۔ ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بلینڈا نے امریکی مدمقابل میڈیسن کو دو، صفر سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا۔ بیلاروس کی سیبالینکا نے یوکرینی روایتی حریف…

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ون ڈے: بابر نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ خوشدل کو دیدیا

ملتان : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان بابر اعظم 103 اور امام الحق…

آصف آفریدی کی بیٹی بیمار، قومی کرکٹر کی دعاؤں کی اپیل

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر آصف…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران…

پاکستان میں سکیورٹی کا معیار بہت اچھا ، محفوظ محسوس کررہے ہیں : نکولس پوران

ملتان : پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں کھیلنا اچھا لگتا ہے، سکیورٹی کا معیار بہت اچھا ہے، ہم یہاں پر خود کو بالکل محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ ملتان میں ٹرافی کی رونمائی کے بعد…

ٹینس اسٹار مہک کی ثانیہ مرزا سے پاکستان ویمن ٹیم کی کوچنگ کی اپیل

لاہور : پاکستان کی ویمن ٹینس اسٹار  مہک کھوکھر نے بھارتی ٹینس اسٹار  ثانیہ مرزا سے قومی ویمنز ٹیم کی کوچنگ کی اپیل کی ہے۔ پاکستان کی ٹاپ ٹینس کھلاڑیوں میں شامل مہک کھوکھر نے بتایا کہ پاکستان کے فیڈ کپ سمیت انٹرنیشنل ایونٹس آنے والے ہیں…

ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا…