Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان نے اس بار بھی فیفا ورلڈکپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے آفیشل فٹبال تیار کرنے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے۔فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال ’الریہلا‘ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں تیار کیا گیا ہے، جدید ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والا فٹبال بڑی مہارت اور نفاست سے…
آسٹریلیا سے سیریز: ملنگا سری لنکا کے باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر
سری لنکا نے آئندہ ہفتے آسٹریلیا کے خلاف آٹھ میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کو باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر کردیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی20 اور پانچ…
ایشیا ہاکی کپ؛ پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی
جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 0-8 سے شکست دے دی۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے مینز ایشیا ہاکی کپ میں پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد…
دورہ سری لنکا سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا
سڈنی: سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی۔
آسٹریلیا میڈیا کے مطابق کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو آگئی،جس کے باعث انہیں سات روز تک میلبرن میں آئسولیشن…
بلاسٹ ٹی 20 میں رضوان کی دھواں دھار بلے بازی کا سلسلہ جاری
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
محمد رضوان نے بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل دوسری نصف سنچری اسکور کی ہے، انہوں نے 43 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز…
بلاسٹ ٹی 20 میں اسٹرلنگ کی دھواں دھار بیٹنگ،ایک اوور میں 34 رنز بنا ڈالے
آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اپنی جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور جب تک وہ وکٹ پر ہوں تو مخالف ٹیم کے بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک مظاہرہ انہوں نے انگلینڈ میں جاری ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھی کیا۔
پال…
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما علی رضا سد پارہ انتقال کر گئے
لاہور : عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے، وہ دس روز پہلے ایک تربیتی مشق کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے۔
نامور کوہ پیما علی رضا نے آئندہ ماہ کے ٹو کی مہم جوئی پر جانا تھا جس کی پریکٹس کے دوران…
محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور : محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا ، قومی وکٹ کیپر انگلش ٹی 20 چیمپئن شپ کے ڈیبیو پر سب سے زیادہ اسکور کرنے والے پاکستانی بن گئے۔
محمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کاؤنٹی کے خلاف 60 گیندوں پر بطور اوپنر 81…
دوسرا ویمنز ٹی 20، سری لنکا کو شکست ، پاکستان نے سیریز جیت لی
کراچی : پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز جیت لی۔
ساؤتھ اینڈ کلب ڈیفنس کراچی میں جاری پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے دوسرے مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…
پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ کمانے والے آسٹریلین کرکٹر بن گئے
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کینگروز کرکٹر بن گئے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کرکٹرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب…
