Browsing Category

کھیل

کھیل

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیا

لاہور :  ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں دوسرے میچ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیا۔ انڈونیشیا کے کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کوصفرکے مقابلے میں 13 گول…

پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور :  پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والی پاکستان کی طوبیٰ حسن نے 3وکٹیں حاصل…

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو13 گول سے شکست دے دی

پاکستان نے مینز ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں انڈونیشیا کو صفرکے مقابلے میں 13 گول سے شکست دے دی۔ انڈونیشیا کے کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری مینز ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کوصفرکے مقابلے…

قومی ٹیم کا کنڈیشننگ کیمپ ، پریکٹس میچ ، ایگلز کے بیٹرز کی عمدہ بیٹنگ

لاہور: کنڈیشننگ کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں بابراعظم کی زیر قیادت این ایچ پی سی ایگلز نے اپنے بیٹرز کی عمدہ بیٹنگ کے سہارے 311 رنز بنا ڈالے. شاہینز آج 312 رنز کے ہدف کا تعاقب کریں گے جن کی کپتانی محمد آصف کر رہے ہیں۔ایل سی سی…

ایشیا ہاکی کپ : آخری منٹ میں پاکستان کا گول ، بھارت یقینی فتح سے محرم

لاہور :  ایشیا ہاکی کپ کے سنسنی خیز مقابلے کے آخری منٹ میں گول سکور کرکے پاکستان نے روایتی بھارت کو یقینی فتح سے محروم کردیا اور میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو میچ کے آخر…

فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے

پیرس : فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید تین سال کیلئے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ چالیس لاکھ برطانوی پاؤنڈ ملیں گے اور سالانہ…

ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہوگا، صدر بی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہو گا۔ ایک بیان میں بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ سری لنکا اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، سری…

ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کی سالگرہ؛ گوگل ڈوڈل کا خراج تحسین

52 برس ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  غلام حسین المعروف گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر گوگل نے انھیں ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے، وہ 22 مئی 1878 کو بھارتی شہر…

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال  قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز  فٹبال ورلڈکپ کیلئے  پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل…

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے  انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ…