Browsing Category

کھیل

کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال  قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز  فٹبال ورلڈکپ کیلئے  پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل…

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے  انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چیمپئن شپ…

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال  قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز  فٹبال ورلڈکپ کیلئے  پہلی بار 6 خواتین کو اپنے ریفریز کے مینل میں…

پہلی مسلمان انڈین باکسنگ ورلڈ چیمپیئن جن کے شارٹس پہننے پر لوگ اعتراض کرتے تھے

انڈیا کی باکسر نکہت زرین نے ترکی میں منعقدہ خواتین کی ورلڈ باکسنگ چیمپیئن شپ جیت لی ہے جس کے بعد وہ انڈیا کی وہ پانچویں خاتون بن گئی ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وہ انڈیا کے لیے ورلڈ چیمپیئن شپ جیتنے والی پہلی مسلمان باکسر بھی بن گئی…

امریکی خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ

امریکی خواتین فٹبالرز کو  بلآخر مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ساکر فیڈریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے  مردوں اور خواتین کی قومی ٹیم کو یکساں معاوضہ  دینے کیلئے ایک معاہدہ کیا ہے،…

کاغذی جہاز کی عالمی چیمپئن شپ پاکستانی نوجوان کے نام

لاہور : پاکستانی نوجوان نے کاغذی جہاز (پیپر پلین) کی عالمی چیمپئن شپ جیت کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ مقابلہ آسٹریلیا کے شہر سالز برگ میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے لوگوں نے شرکت کی، مقابلے میں کاغذی جہاز…

ایشیا کپ کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : ایشیا کپ کے لیے 20 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی ٹیم 19 مئی کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ روانہ ہوگی۔ قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں پہلا میچ 23 مئی کو بھارت سے کھیلے گی۔ ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشننگ کیمپ کا آغاز

لاہور : نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے کھلاڑیوں کو لیکچرز دیئے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے مقصد سے…

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

لاہور :  پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔ عبدالجوشی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے آٹھویں پاکستانی ہیں جبکہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند دنیا کی چودہ چوٹیوں میں سے یہ ان کی دوسری چوٹی ہے، وہ اس سے…

فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی

زیورخ  :  رواں برس قطر میں ہونیوالےفٹبال ورلڈ کپکی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا کے ترجمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر 51 ملکوں کا دورہ کرے گی جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی…