Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، میں خود کو خوش قسمت…

سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی

نیویارک : سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی، 13 کروڑ ڈالر کمانے والے سٹار فٹبالر نے اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق گذشتہ 12 ماہ میں سب سے زیادہ…

ویسٹ انڈیز کیخلاف کچھ نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کی تجویز

لاہور : ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو کم کرنے کے لئے کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے فاسٹ با لر شاہین شاہ آفریدی ، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ، حسن علی اور حارث رئوف…

ویرات کوہلی ہمارا ہے : محمد رضوان

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں تو ہم ملک وقوم کیلئے کھیلتے ہیں لیکن باہر ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہمارا ویرات کوہلی اور ہمارا پجارا تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ اپنے ایک…

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاور ہٹرزکی کمی، سپنرز کا بھی فقدان

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈ وکٹ کیپر وسیم باری کو ٹونٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی کھٹکنے لگی اور سپنرز کا فقدان نظر آنے لگا۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی سرزمین پرپاکستان کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ مشکلات درپیش…

پی سی بی نے محمد حسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے دوبارہ کام شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں عید کی چھٹیوں کے بعد محمد حسنین کے بولنگ ایکشن پر…

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا حکومتی بے اعتنائی کا شکوہ

 لاہور: دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد نے حکومتی سپورٹ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔  خصوصی بات چیت کرتےہوئے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے کہا کہ ’کامیابیوں کا کریڈٹ سب لیتے ہیں لیکن حکومت کی…

سری لنکا کے خلاف سیریز: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

کراچی : سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کی خاطر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ گزشتہ روز ہوئے ، کھلاڑیوں کو نظم وضبط کی پابندی اور کھیل پر توجہ دینے کی بھی تلقین کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ…

والدین کے نوکر بن جاؤ تو اللّہ آپ کو دنیا کا بادشاہ بنا دیتا ہے: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماؤں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر مداحوں کو اپنی کہانی سنائی ہے۔ شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، تین گھنٹے روز اپنی ماں کے لیے ڈرائونگ کی…

پاکستان نے ایشین گیمز ایکیوسٹرین کیلئے کوالیفائی کرلیا

گزشتہ برس حادثے کا شکار ہونیوالے پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان ایک سال بعد دوبارہ ایکشن میں آگئے، پیرس میں ہونیوالے ایونٹ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔  پیرس میں ہونیوالے ایونٹ  ‘ہیراز…