Browsing Category

کھیل

کھیل

عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے : شاہد آفریدی

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیر اعظم ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرنا ان کا حق ہے۔ شاہد آفریدی…

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری واپسی کے امکانات کو رد کر دیا

لاہور : قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں فوری طور پر واپسی کے امکانات کو رد کر دیا۔ سابق فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ ابھی اس…

اعظم خان کو کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے، عاقب جاوید

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے نوجوان کرکٹر اعظم خان کو کرکٹ چھوڑنے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اگر اعظم خان اپنی فٹنس پر…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کوپاکستانی باربی کیو یاد آنے لگا

 ممبئی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستانی باربی کیو کی تعریف کردی۔ بھارت میں لیگ کرکٹ کے لئے موجود آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کوپاکستانی بار کیو یاد آنے لگا۔سوشل میڈیا پرمزیدار ڈش کے بارے میں سوال کرنے پرایک…

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں کروانے کا پلان

لاہور : پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں کروانے کا پلان بنا لیا، میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں…

انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا۔ بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی. پچاس…

پی ایس ایل 8 کے لیے چار شہروں کو فائنل کرلیا گیا

 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں سیزن کے لیے مجوزہ ونڈو کا تعین کرلیا گیا، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز اس بار چار شہروں میں ہوں گے، ایونٹ کے لیے…

15 سے 20 ہزار ڈالر کے کنٹریکٹ کو کرکٹرز کا انتظار

لاہور: پاکستان جونیئر لیگ میں 15سے 20ہزار ڈالر کے کنٹریکٹ کو کرکٹرز کا انتظار ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کی کرکٹ کا تجربہ بھی حاصل ہوگا،ایونٹ پروفیشنلزم لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے…

دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم کو تیسرے میچ میں بیلجیئم سے شکست کا سامنا

ایمسٹرڈیم : دورہ یورپ میں پاکستان ہاکی کو ٹیم تیسرے میچ میں بیلجیئم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کا آغاز نیدرلینڈ کو شکست دے کر کیا لیکن اس کے بعد کامیابی کا مزا نہ چکھ سکی، دوسرے میچ کے بعد تیسرے میں بھی…

جرمن فٹبالر میسوت اوزل کا بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

برلن : جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میسوت اوزل نے…