Browsing Category
کھیل
کھیل
جو روٹ کی جگہ بین اسٹوکس انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
لندن : آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو جو روٹ کی جگہ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔
انگلش ٹیم میں بیٹنگ اور باؤلنگ سے بہترین پرفارمنسز دینے والے بین اسٹوکس کو ٹیسٹ کپتان بنا دیا گیا ہے، انہیں جو رُوٹ کے مستعفی ہونے پر یہ ذمہ…
ویمنز کرکٹ کا فروغ : پی سی بی کا ملک گیر ٹرائلز لینے کا اعلان
لاہور : ویمنز کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک گیر ٹرائلز کا اعلان کر دیا۔
پی سی بی کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کیلئے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے تعاون سے اگلے ماہ ملک بھر…
لنکا شائر کاؤنٹی کی مسلم کمیونٹی کیلئے خصوصی افطار، حسن علی کی بھی شرکت
لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے رمضان میں مسلم کمیونٹی کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو بھی مدعو کیا گیا۔
لنکاشائر کاؤنٹی کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے لیے افطار اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں رکھی گئی،…
دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم کی مہم کا کامیاب آغاز
لاہور : دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈز کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ رضوان نے ہیٹرک سکور کی۔
دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دے دی ،کھیل کے…
قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا امکان
لاہور : قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ ری نیو ہونے جا رہے ہیں، کھلاڑیوں کی تنزلی کا بھی امکان ہے ، جب کہ حسن علی، فہیم اشرف، اور یاسر شاہ کے مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔
20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو جائے گی،پی سی…
جوز بٹلر نے کارکردگی کا سہرا مشتاق احمد کے سر باندھ دیا
ممبئی : انگلش کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر نے انڈین پریمئیر لیگ میں اپنی کامیابی کا سہرا مشتاق احمد کے سر باندھ دیا ہے۔
انگلش کرکٹ ٹیم کے اوپنر جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ مشتاق احمد نے کمزور پوائنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے درست…
پی سی بی ایویلویشن پروگرام کے تحت کوچز کے انٹرویوز
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایویلویشن پروگرام کے تحت کوچز کے انٹرویوز شروع ہو گئے ، نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں 3 رکنی کمیٹی کوچز کے انٹرویوز کر رہی ہے۔
کمیٹی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے ہر کوچ کے انٹرویو کا دورانیہ…
اداکار شان سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض
لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان کے حمایتی معروف اداکار شان شاہد لیجنڈ فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض ہو گئے.
دراصل گذشتہ روز شعیب اختر نے انڈین کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ٹوئٹر پر ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے خصوصی پیغام بھی…
بابراعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ؐ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ شیئر کی…
ظہیر عباس : انتخاب عالم کی بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی حمایت
کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز انتخاب عالم اور ظہیر عباس نے ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔
انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ اپنی انڈر 19 ٹیمیں بنا سکتے…
