Browsing Category
کھیل
کھیل
جو روٹ وزڈن المانک کے لیڈنگ عالمی کرکٹر قرار
لندن : سابق انگلش کپتان جو روٹ کو وزڈن کرکٹ المانک نے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں لیڈنگ عالمی کرکٹر قرار دے دیا۔
جو 64 میچوں میں قیادت کے فرائض کی انجام دہی کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ گئے تھے مگر 2021 ء میں 15 ٹیسٹ میچوں کے دوران انہوں نے…
ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ
لاہور : ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ روانہ ہو گئی، 20 رکنی قومی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے۔
دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈ، بیلجیئم اور سپین کی ٹیموں کے ساتھ چھ میچز کھیلے گی۔ ہالینڈ کے…
حسن علی کی انگلش کاؤنٹی میں تباہ کن بولنگ
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔
لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہ فاسٹ…
کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کا مذاق اڑانے والے امریکی کی ویڈیو وائرل
بھارتی وزیراعظم کا ہرجگہ اپنی تصویرلگوانے کا شوق امریکا میں مذاق بن گیا۔امریکی شہری کی مودی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں نیویارک کے ایک کلب کے سامنے موجود امریکی شہری اپنے موبائل پرایک سرٹیفیکیٹ لوگوں کودکھاتے…
حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے جلد رابطےکا فیصلہ
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بائیو مکینک ٹیسٹ کے لیے آئی سی سی سے جلد رابطےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں کوچ عمر رشید نےمحمدحسنین کے ساتھ کام کیا جس کے بعد ان کے بولنگ ایکشن میں خاصی بہتری آئی ہے…
ٹیسٹ چیمپئن شپ: ٹاپ فائیو سنچری والی اننگز، بابر اعظم پہلے نمبر پر
دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹاپ فائیو سنچری والی اننگز جاری کر دیں۔ بابر اعظم پہلے، محمد رضوان دوسرے اور کریگ بریتھویٹ تیسرے نمبر پر رہے۔
2023 تک کے سیزن کی فاتحانہ اننگز کی درجہ بندی کر دی گئی۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ…
فٹنس کے بعد یاسرشاہ کی آئندہ ٹیسٹ سیریز پر نظریں
اسلام آباد : پاکستان کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسرشاہ نے فٹنس حاصل کرنے کے بعد آئندہ ٹیسٹ سیریز پر نظریں جما لیں۔
ایک بیان میں یاسر شاہ نے کہا کہ میں پچھلے 3 ماہ سے فٹ نہیں تھا پاکستان کپ میں پرفارمنس واپس آگئی ہے پچھلے 3 ماہ میں اپنی…
رمیز راجہ نے اعلیٰ شخصیت کے مشورے پر استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمینرمیز راجہجو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں اور ان کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی بننے والی حکومت بھی سابق کرکٹر کو گھر بھیجنے سے گریز…
جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو لگا کیرئیر ختم ہوگیا : عابد علی
لاہور : ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو لگا کیریئر ختم ہوگیا۔
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے ٹیسٹ اوپنر عابد علی نے دل کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد محسوس کی…
بات ریاست کی ہوتودفاعی اداروں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے، شاہد آفریدی
سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بات ریاست کی ہو تو ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کر دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
شاہد آفریدی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ریاست، سیاست اور حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے اس لیے جہاں بات ریاست پر آئے وہاں ہر…
