پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی

0

 کراچی: پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا حسنین ولی کریمی نے اپنی ٹرافی نیلام کرکے رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔

 کستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت و ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی، حسنین ولی کریمی نے مسٹر آسٹریلیا کی ٹرافی نیلامی کے لیے پیش کردی۔

حسنین کریمی کا کہنا ہے کہ ٹرافی کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دونگا، ملنے والی  رقم سیلاب زدگان کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی۔

واضح رہے کہ حسنین کریمی نے سنہ 2020 میں مسٹر آسٹریلیا کی چمچاتی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.