آفریدی کی بیٹی کا رشتے آنے کی تصدیق، شاہین کیلئے دعاگو
لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتہ ہونے کی خبر پر خاموشی توڑ دی۔انہوں نے سوشل میڈیاپر ایک پیغام میں شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بیٹی کا رشتہ مانگنے کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ…
