طعنوں پر خودکشی کا سوچا : میگھن مارکل ، والد نے فون سننا چھوڈ دیا : پرنس ہیری

نیویارک :  برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے دھما کا خیز انٹرویو نے طوفان برپا کردیا،میگھن نے شاہی خاندان پر نسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میری کردارکشی کی گئی، پابندیاں لگائی گئیں،مشکل میں میری مددنہ کی گئی،…

میگھن ‘ ہیری نے ذاتی کہانی سنا کر ہمت سے کام لیا : وائٹ ہاوس

واشنگٹن  :   صدر جو بائیڈن کی پریس سیکرٹری نے رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ ذہنی طور پرصحت مند شخص کیلئے آگے بڑھ کر اپنی جدوجہد اور ذاتی کہانی کے بارے میں کچھ کہنا ہمت کا کام ہے ۔ ہمارے برطانوی عوام کیساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات ہیں جبکہ…

پاکستان کا عالمی برادری سے کورونا کی جعلی ویکسین کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ  : پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین اور دیگر جعلی طبی مصنوعات بنانے اور تقسیم کرنے والے مجرموں کے سدباب کو یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کووڈ 19 کی ویکسین سمیت دیگر جعلی طبی…

پاکستانی خواتین کا قومی خوشحالی اور وقار میں اہم کردار ہے: آرمی چیف

راولپنڈی  :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین کا قومی خوشحالی اور وقار میں اہم کردار ہے، خواتین نے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے کر خود کو منوایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے…

فیصل واوڈا کو نااہل ہونے کا خطرہ، الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر کردی

کراچی  : پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے نااہل ہونے کے خطرے کے پیش نظر الیکشن کمیشن کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے24فروری کے فیصلے کیخلاف سندھ…

بلاول، یوسف رضا گیلانی کیلئے مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (پی ایم ایل کیو) نے چیئرمین سینیٹ کے چناؤ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے سے معذرت کا اظہار کیا ہے۔ سال 2008 سے 2013 تک پاکستان پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت…

وزیر اعلی پنجاب کا جنوبی پنجاب میں مختلف شہروں کا دورہ، متعدد افسران معطل

لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول جنوبی پنجاب کے مختلف شہرو ں کے 24 گھنٹے کے دوران مسلسل دورے کئے، عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی پر سی پی او ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کو عہدوں سے ہٹا دیا، متعدد افسران کو معطل کر دیا گیا۔…

عوام لاپرواہ، کورونا متحرک، مزید 22 انسانی جانیں مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئیں

اسلام آباد  :  عوام کی لاپرواہی بڑے نقصان کا پیش خیمہ بننے لگی، کورونا وائرس متحرک ہونے سے مزید 22 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اموات کی تعداد13 ہزار 227 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ این سی او…

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد  : چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے انتخابی عمل میں خواتین بحثیت ووٹر، امیدوار، الیکشن اسٹاف، میڈیا، سیاسی ورکر کے طور پر شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر سکندر…