الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج کیلئے مقرر کر دی۔
قبل ازیں الیکشن کمیشن نے علی گیلانی کے حوالے سے ویڈیو سکینڈل پر سماعت 11 مارچ کو…
