ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کاپی ایس پی جلسے سے متعلق موقف سامنے آگیا
مصطفی کمال اور انکے رفقاء کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، مصطفی کمال کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کے خواہش مند ہیں حکومت بلوچستان نے کھیلوں کے میدان کی تزئین و آرائش پر خطیر رقم خرچ کی ہے، جلسوں کی صورت میں کھیلوں کے میدان…
