محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے…

شاہد خاقان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے، آپ کو پتہ ہی نہیں ووٹنگ مشین کے سیکیورٹی فیچرز کیا ہیں، وہ کام کیسے کرتی ہے، بیان پہلے داغ دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا، لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ…

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا

پشاور :  خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ کامران بنگش نے کہا کہ مارکیٹوں کا وقت محدود کرنے پر بھی سوچ رہے ہیں۔ معاون خصوصی کامران بنگش نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 61 افراد جاں بحق، 3495 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 61 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 717 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار 810 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لیگی رہنما مریم نواز کو 26 مارچ کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس موصول

لاہور : مریم نواز کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات میں نیا موڑ، نیب کی جانب سے لیگی رہنما کو 26 مارچ کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا۔ نیب لاہور ترجمان کے مطابق مریم نواز کو 26 مارچ کو دو کیسز کی تحقیقات کے لئے طلب کیا ہے۔ نیب لاہور…

’زرداری، نواز سے رابطے ہیں، حلیفوں کیساتھ حریفوں کی طرح بات نہیں ہونی چاہیے‘

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد زرداری، نواز شریف سے تمام لوگوں سے رابطے میں ہوں۔ ہم آپس میں دوست ہیں، حلیفوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…

پی ڈی ایم کو متحد رکھنے کی ہرممکن کوشش کرینگے ،سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی: پی ڈی ایم کے مرکزی رہنماءو مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصرنے کہاہے کہ پی ڈی ایم کو متحد رکھنے کی ہرممکن کوشش کرینگے پی ڈی ایم قوم کی ترجمانی کا حق ادا کر رہی ہے حکومت کسی خوش فہمی…

پی ڈی ایم کی سیاست اصولوں پر مبنی نہیں بلکہ اقتدار کے حصول تھی : نواب زہری

کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست اصولوں پر مبنی نہیں بلکہ اقتدار کے حصول کے لئے تھی جس کا اختتام خیر اندیش طور پر نہیں ہوا،تاہم اس تمام تر مراحل میں آصف علی زرداری…

کرونا کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے عملے کی حفاظت پر خصوصی توجہ مرکوز رکھنا اشد ضروری ہے، گورنر…

کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے مرحلہ وار ویکسین کی فراہمی اور مانٹرنگ میکنزم کو ڈسٹرکٹ کی سطح تک لےجانے کیلئے شعوری کاوشیں کررہی ہے انہوں نے کہا کہ فرنٹ لائن پر لڑنے…