لاہور، لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار: سی ٹی ڈی ذرائع
لاہور : سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے لاری اڈہ سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی شناخت ولائیت خان اور عبدلملک عرف عزت اللہ…
