محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
