جوبائیڈن کا روسی صدر پر الزامات، امریکا معافی مانگے ورنہ تعلقات تباہی کے دہانے پر ہیں،روس

واشنگٹن/ماسکو روسی سینیٹر نے صدر ولادی میر پیوٹن کیخلاف دئیے گئے بائیڈن کی بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات سے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی بڑھے گی جوبائیڈن نے پیوٹن کو قاتل قرار دے دیا،ہر کوئی دوسرے کو اپنے جیسا سمجھتا ہے،صدر…

افغانستان میں فریقین فورا جنگ بندی کریں، ماسکو امن کانفرنس کی اپیل

 روس کے دارالحکومت میں ہونے والی افغان امن کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ مشترکہ بیان میں روس، امریکا، چین اور پاکستان نے افغان فریقین سے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے، سیاسی اور سفارتی فوائد حاصل کرنے کے لیے سازگار ماحول…

مودی سرکار کا امن کا حامی نہ ہونا پاکستان اور بھارت کے درمیان جمود کی وجہ ہے،شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کا امن کا حامی نہ ہونا پاکستان اور بھارت کے درمیان جمود کی وجہ ہے، بھارتی قیادت اپنی سوچ پر نظرثانی کرتے ہوئے سازگار ماحول پیدا کرے تو کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات ہوسکتی ہے۔ دونوں ممالک کی…

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف میں ایک اور ٹیلی فونک رابط

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان ایک اور ٹیلی فونک رابط ہواہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کوآصف زرداری سے رابطے بارے اعتماد میں لیا ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کوآصف زرداری سے…

بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

حکومت نے  بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے  کی تیاریاں کر لیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے   کیلئے  درخواست دائرکردی۔ سی پی…

شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی روزانہ سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے…

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پونے چار سال قبل جھوٹے الزامات…

عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

ریاض عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں 24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت ہوا جبکہ…

موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی

موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن میں 147فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 40لاکھ اضافے سے موبائل بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت 1ہزار 12سو ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 94لاکھ پر پہنچ گئی…

پاکستان کی کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں،بھارت کو مذاکرات کے لئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا،…

  پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو کشمیر پالیسی کے تناظر میں دیکھتے ہیں، پ کشمیر پر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، اب بھارت کو مذاکرات کے لئے مناسب ماحول قائم کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار  ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ  نے اپنی…

مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

  پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین خواتین کو چن لیا ہے،سینٹر شیریں رحمن،شازیہ مری اور پلوشہ خان کو ہدایت کی گئی ہے کہ خاتون کے بیانات کا جواب دینے کے لیے وہ مناسب اور بھرپور…