طاہر جاوید کی وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

لاہور : امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سے ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر اور مضبوط…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں رکھنے کی تجویز

اسلام آباد :  ملک بھر میں رمضان المبارک اور عید پر چاند کا تنازع حل کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ہوم ورک شروع کر دیا۔ چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ…

لاہور موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور : لاہور موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سناٸیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹرائل کے دوران 40 گواہان کے بیانات قلمبند ہوئے۔ گواہوں میں…

منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے، حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں میں لے کر گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراء اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین…

میاں جاوید لطیف کے متنازعہ بیان کا معاملہ، لیگی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

لاہور : میاں جاوید لطیف کے متنازعہ بیان کے معاملے پر لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں لیگی رہنما کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لیگی رہنما پر ریاست کے خلاف بغاوت کیلئے اکسانے کا مقدمہ بنایا گیا۔ مقدمہ ٹاؤن شپ کے رہائشی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔…

سابق وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری

ویب ڈیسک:  کے مطابق  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ  وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری کردیا۔نوابزادہ گزین مری،ان کے والد نواب خیر بخش مری، بھائی بالاچ مری، حیربیار مری اور ان کے محافظوں کے خلاف…

کورونا : قومی کرکٹرز کی بھی عوام سے احتیاط کرنیکی اپیل

لاہور : قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے ، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے…

محمد عامر نے شاہنواز اور وسیم جونیئر کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا

لاہور : سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ میں دو نوجوان فاسٹ باؤلرز شاہنواز دہانی اور محمد وسیم جونیئر کو شامل کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔ ایک انٹرویو میں 28 سالہ نوجوان پیسر نے دورے کیلئے سلیکشن…

سلیکشن پر بحث جائزمگرکمرے کی باتیں باہر نہیں آنی چاہئیں:بابر

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ پروٹیز کیخلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے ، سلیکشن کے حوالے سے بحث ہوتی ہے اور یہ ہونی بھی چاہیے مگر…

بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد  :  بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ کسی ڈرامے یافلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا…