رتیش دیش مکھ کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ جنیلیا دیش مکھ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان کے شوہر رتیش اداکارہ کا ہاتھ چوم کر استقبال کرتے ہیں۔ٹوئٹر پر…

گنج پن کیوجہ سے فلموں میں کام نہ ملنے کا خوف تھا:انوپم کھیر

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ جب کیرئیر کی شروعات میں اُن کے بال گِرنے لگے تھے تو اُنہیں لگا تھا کہ شاید اب اُنہیں فلموں میں کام نہیں ملے گا۔ ٹوئٹر پر انوپم کھیر نے ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی جس میں گنج پن…

امریکی صدر جوبائیڈن جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے گرگئے

واشنگٹن : امریکا کے 78سالہ صدر جوبائیڈن ایئر فورس ون طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گرگئے ،جمعہ کی صبح صدر اینڈریو ایئر بیس سے اتلانٹا جاتے ہوئے صدر ایئر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تین بارلڑکھڑائے ،وہ اگلے ہی لمحے سیڑھیوں پر گرگئے ۔اس وقت…

بار بار مکے :میوزیم نے ٹرمپ کا مجسمہ ہٹا دیا

ٹیکساس :  امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک مومی عجائب گھر سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ نمائش سے ہٹا دیا گیا، جس کی وجہ اس پر سیاحوں کی مکے بازی تھی۔سان انتونیو، ٹیکساس میں واقع لوئی تساؤ ویکس ورکس کو یہ مجسمہ نمائش سے ہٹا کر ایک سٹور روم میں…

تنزانیہ :سامیہ حسن نے پہلی خاتون صدر کا حلف اٹھا لیا

دارالاسلام :   مانچسٹر یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ 61 سالہ سامیہ حسن نے دائیں ہاتھ میں قرآن پکڑ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر وہ مکمل حجاب میں تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر سامیہ حسن نے اس موقع پر تنزانیہ میں آئین کی بالادستی کے…

آج تک اپنے کسی فالور کو بلاک نہیں کیا، مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ انہوں نے آج تک اپنے کسی فالور کو بلاک نہیں کیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہاکہ اپنے اوپر نہ تو کبھی کمنٹ سیکشن میں جواب دئیے ہیں نہ ہی کسی صارف کو بلاک کیا ہے۔مہوش حیات نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں…

اداکارہ ماہرہ خان نئے ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف، شوٹنگ کرواتے کی تصویر وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کی نئے ڈرامے کی شوٹنگ کرواتے ہوئے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ ماہرہ کے ساتھ سیلفی ایک فنکار ابو روحان نے وائرل کی جو عام طور پر ڈراموں میں مذہبی سکالرکا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت جلد…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کا عالمی دن 22مارچ کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کی اہمیت کا عالمی دن 22مارچ پیر کو منایا جائے گا اس موقع کی مناسبت سے سیمینارز اور پروگرام ترتیب دیے جائیں گے اس سلسلے میں ملک بھر میں آبی ماہرین پانی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحال پر لیکچر دیں گے۔پانی عصر…

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین محفوظ ہے، یورپین میڈیسنز ایجنسی

 یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے ”یورپین میڈیسنز ایجنسی“ (ای ایم اے) نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو ”مؤثر اور محفوظ“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ایمر کْک نے پریس کانفرنس  کرتے…