اداکارہ ماہرہ خان نئے ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف، شوٹنگ کرواتے کی تصویر وائرل
اداکارہ ماہرہ خان کی نئے ڈرامے کی شوٹنگ کرواتے ہوئے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ ماہرہ کے ساتھ سیلفی ایک فنکار ابو روحان نے وائرل کی جو عام طور پر ڈراموں میں مذہبی سکالرکا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت جلد ماہرہ خان کے ساتھ نئے آنے والے ڈرامے میں نظر آئیں گے
جس کی شوٹنگ شروع کردی گئی تاہم ڈرامے کا نام اور باقی تفصیلات کو منظر عام نہیں کیا گیا ہے