‘سوٹ بوٹ پہن کر ہوجاوْ تیار’، “ڈنکی” کے نئے پوسٹر کیساتھ شاہ رخ کی فینز کو…

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی میگا فلم “ڈنکی” کی ریلیز سے 7 دن قبل نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو فلم دیکھنے آنے کی دعوت دی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم “ڈنکی” کی ریلیز میں صرف 7 دن باقی ہیں، ایسے میں…

“کبھی خوشی کبھی غم” میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے کونسا کردار ادا کیا تھا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” کی ریلیز کو 22 برس ہوگئے ہیں لیکن یہ فلم اور اس کے گانے آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ فلمساز کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی سُپر ہٹ فلم “کبھی خوشی کبھی غم” سال…

ڈیوڈ وارنر کی پاکستان کےخلاف پرتھ ٹیسٹ میں کیریئر کی 26 ویں سنچری

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 26ویں سنچری جڑ دی۔ جمعرات کو پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں…

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے

آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی…

چین،انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کی توثیق

چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے انسانی اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری سے متعلق قوانین کے نفاذ کے لیے ریاستی کونسل کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے جو یکم مئی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ چین کی حکومت نے بدلتے ہوئے حالات کے تقاضوں کو پورا کرنے اور مقصد…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کوپ۔ 28 کے نتائج کا محتاط خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے دبئی میں ہونے والی ماحولی کانفرنس کوپ۔ 28 کے نتائج کا محتاط انداز میں خیرمقدم کیا ہے ۔ کوپ۔ 28 کے موقع پر تقریباً 200 ممالک نے فوسیل فیول سے ایندھن کے دیگر ذرائع کی طرف منتقلی کے روڈ میپ کی…

سرمایہ کاری،برآمدات میں اضافہ،آمدنی اور روزگار کے مواقع کی فراہمی اور کیپیٹل مارکیٹ کی بہتری نگران…

نگران وفاقی وزیرخزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاداختر نے کہا ہے کہ مالیاتی ڈسپلن ، سرمایہ کاری، مسابقت ، توانائی ، برآمدات میں اضافہ، آمدنی اور روزگار کے مواقع کی فراہمی اور کیپیٹل مارکیٹ کی بہتری نگران حکومت کی اولین ترجیحات میں…

پاکستان میں انشورنس کی صنعت کو وسیع البنیاد نمو کی ضرورت ہے، ڈاکٹر شمشاد اختر کا تقریب سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انشورنس کی صنعت کو وسیع البنیاد نمو کی ضرورت ہے، سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) کو انشورنس شعبے کی نمو کےلئے پالیسی مرتب کرنا چاہئے۔…

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی محمد حسن کو ملائیشیا کا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے محمد حسن کو برادر ملک ملائیشیا کا وزیر خارجہ بننے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوستی کے قریبی رشتوں اور کثیر جہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور شاہد اشرف تارڑ کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور، مواصلات اور ریلویز شاہد اشرف تارڑ نے ملاقات کی۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق انوار الحق کاکڑ اور شاہد اشرف تارڑ کی مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور…