قومی خبریں صد ر ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کئے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے،سکیورٹی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے اور فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق11 اور 12 دسمبر…

سنیل شیٹھی نے داماد اور بیٹی کیخلاف تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی نے داماد کے ایل راہول اور بیٹی آتھیا شیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں جواب دیدیا۔ بھارتی میڈیا کو پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے سنیل شیٹھی نے کہا کہ ’’ایشیاکپ سے قبل سوشل میڈیا پر لوگوں نے…

دھوکا دہی کیس؛ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور

کولکتہ کی مقامی عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکا دہی کیس میں کولکتہ کی مقامی عدالت نے اداکارہ کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد 30 ہزار روپے کے عوض ان کی 26 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور…

نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنز کو 131 رنز سے ہرا دیا

سوزی بیٹس کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بڑے مارجن 131 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سوزی بیٹس نے 108 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی…

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آسٹریلوی دارالحکومت کینبرامیں کھیلا گیا چار روزہ…

چینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ…

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے فون پر بات چیت کے دوران غزہ کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔چینی خبر رساں ادارے شنہوا کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی…

روس، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز سے 2023 کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر اراضی کاشت

روسی کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ٹریکٹرز نے گزشتہ سال کے دوران 23 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ اراضی کاشت کی ۔ تاس کی رپورٹ کے مطابق روسی کمپنی کوگنیٹو پائلٹ نے اے آئی پر مبنی کوگنیٹو ایگرو پائلٹ سسٹم سے لیس ٹریکٹرز بارے تفصیلات…

بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، نگرا ن وزیر…

نگران وفاقی وزیرداخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، بینظیر بھٹو کےقاتلوں کو معاف کرنےکا اختیار صرف بلاول بھٹو کے پاس ہے۔ وہ پیر کو وزارت داخلہ میں…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک ،شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائے رہنے…