ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور جرمانے کی رقم میں اضافے سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں میں نمایاں کمی…

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت ٹریفک پولیس نے شہریوں کو انتظار کی پریشانی سے بچانے کیلے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور چالان جمع کرانے کیلئے ون ونڈو اور ای سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، ٹریفک قوانین پر سختی…

نیلم منیر نے زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اٹھادیا

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں کے سوالات کا جوابات دینے کا سیشن رکھا، جس میں اِن سے ایک صارف نے سوال کیا…

فلسطینیوں کی شہادت کا مذاق اڑانا معروف فیشن برانڈ کو مہنگا پڑگیا

انٹرنیشنل فیشن برانڈ زارا کی جانب سے غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی شہادتوں کا مذاق اڑانے پر امریکا میں ہزاروں افراد نے آؤٹ لیٹ کے باہر کپڑے پھینک دیئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں…

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 دسمبر کو مزید 7میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔انگلش پریمیئر لیگ(ای پی ایل )میں 16 دسمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ ناٹنگھم فاریسٹ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان سٹی…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سینٹ جارج، گریناڈامیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان برطانوی ٹیم کے…

اسرائیل کا مقصد فلسطینی ریاست کے تصور کو ہی مٹانا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر…

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد صرف فلسطینی لوگوں کو ہی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی مٹانا ہے۔ وحشیانہ اسرائیلی حملوں کو یک طرفہ قتل عام قرار دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ اسرائیل اس…

بین الاقوامی خبریں فلسطینی سفیر کا فلسطین کاز کی حمایت کرنے پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو…

اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے فلسطین کاز کی حمایت میں بہترین سفارتی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستانی مندوب منیر اکرم گزشتہ رات…

اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کی تربیت کیلئے دو روزہ ’’کوآپریٹولرننگ ٹریننگ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود یونیورسٹی میں تدریسی اور تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر تنزیلہ نبیل نے…

کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ، حکومت کھاد پر سبسڈی عوام…

نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ہے، یوریا کھاد کے حوالے سے مصنوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے، اس کے سد باب میں تمام چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو…

موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ڈالر سستا ہوااور حج کے معاملات میں بہتری آئی ہے ،حافظ طاہر…

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ،اسلامی ممالک ومشرق وسطی وچيئرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاهر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ملک میں ڈالر سستا ہوا ہے اور حج کے معاملات میں بہتری…