نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (کل) اتوار کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل(اتوار کو)ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ، بنگلہ دیشی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی ، نیوزی لینڈ کو…

بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بھارت ویمنز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے بڑی فتح کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، میزبان ٹیم نے واحد ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ویمنز کو 347 رنز سے ہرا کر تاریخ رقم کی ۔بھارت کی یہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی کامیابی ہے…

فلپائن کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک، 50 مکانات خاکستر ہوگئے

فلپائن کے صوبہ لوئلو کے ضلع مولو میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک جبکہ 50 مکانات خاکستر ہوگئے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ آگ صبح 5 بجے سے قبل لگی جس نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ضلع مولو میں 50…

آسام، بی جے پی حکومت نے13سو مدارس سکولوں میں تبدیل کردیے

بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی فرقہ پرست حکومت نے تقریباً13سو دینی مدارس سکولوں میں تبدیل کر دیے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پرائمری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی ڈائر یکٹر سورنجنا سیناپتی کی طرف سے جاری کیے گئے ایک حکمنامے میں کہا…

کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا،بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا، بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتے، ہم ایسے فیصلوں اور ایسے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جس…

دورہ امریکہ ، آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی، عالمی و علاقائی…

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے حکومتی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی سلامتی اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے مشترکہ مفادات کے…

نگران وزیرِ اعظم کی ٹانک اور خیبر میں پولیس لائنز اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا کڑ نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائنز اور ضلع خیبر میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطاق نگران…

وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت 56 ہزار 724 درخواستیں موصول

وزارت مذہبی امور کو ریگولر اور سپانسر شپ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 56 ہزار 724 درخواستیں موصول ہوئی ہیں، حج درخواستیں 22 دسمبر تک قومی بینکوں کی مجاز شاخوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کی طر ف سے فراہم کئے گئے…

جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےآزادجموں کشمیر کے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرواتےہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کا تنازعہ کی حیثیت بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہے، بھارت اپنے غاصبانہ ہتھکنڈوں سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتا،آزاد جموں و…

سنی دیول کا اپنی نشے میں دھت وائرل ویڈیو پر ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سنی دیول نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی اُس ویڈیو کے پیچھے کی کہانی بتا دی جس کے حوالے سے کہا جارہا تھا کہ اداکار نے نشہ کیا ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ممبئی…