اہم خبریںبلوچستان

مون سون کی دھواں دھار انٹری، لورالائی میں سیلاب سے تباہی

لورالائی کے علاقے کچھ عمقزئی میں سیلابی ریلے میں پھنس جانے والی گاڑی کو مقامی شخص نے جان پرکھیل بچا لیا۔ مقامی شخص ٹھیکدار عطاء الرحمان نے سیلابی ریلے میں پھنسے 4 افراد کی جانیں بچائیں۔ چاروں افراد پانی کے بیچوں بیچ گاڑی میں پھنسے ہوئے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button