ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نےعہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نے استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیا۔