اہم خبریںشوبز

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ممبئی  : شادی کے بعد بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہوجانے والی بولی وڈ اداکارہ 39 سالہ پریانکا چوپڑا اور 29 سالہ نک جونس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق دونوں نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے ایک ہفتے بعد 22 جنوری کو مشترکہ اعلان میں والدین بننے کی تصدیق کی۔پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے ایک جیسی ہی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 15 جنوری کو ہوئی اور دونوں نے ’سروگیسی‘ یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے بچے کو جنم دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button