اہم خبریںشوبز

مجھ سے بہتر اور قابل ساتھی کوئی نہیں : دپیکا پڈوکون

ممبئی  :  اداکارہ دپیکا پڈوکون کی طرف سے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی ویڈیو میں وہ بھارت کی نیشنل بیڈمنٹن پلیئر کے ساتھ میچ کھیل رہی ہیں اور اسی حوالے سے انہوں نے بتایا کہ وہ ان کی اولمپکس کی تیاری میں مدد کررہی ہیں۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا ہے کہ اس پریکٹس کے لئے ان سے بہتر کوئی نہیں ہے کیونکہ وہ خود ایک نیشنل پلیئر رہ چکی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button