
لاہور، کراچی ( لیڈی رپورٹر سے ) صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے ۔ اداکارہ نے چند روز قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں اپنے مداحوں کو کوورنا ویکسین لگوانے کی تاکید کی تھی اور خود بھی جلد ویکسی نیشن کرانے کا عہد کیاتھا اورگزشتہ روز انہوں نے عہد نبھادیا۔




