وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا رات گیۓ اچانک سول اسپتال کوئیٹہ کا دورہ

0 26

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا رات گیۓ اچانک سول اسپتال کوئیٹہ کا دورہ کیا ،وزیراعلئ کا دیگر شعبوں کے علاوہ نو تعمیر شدہ کارڈیک وارڈ کا معائینہ
ایم ایس اسپتال کی وزیراعلئ کو کارڈیک وارڈ اور اسپتال کے دیگر امور پر بریفنگ کارڈیک وارڈ کو ضروری آلات سے آراستہ کر کے جلد از جلد فعال کیا جاۓ۔
وزیراعلئ کی کارڈیک وارڈ میں بعض ضروری تبدیلیوں کی بھی ہدایت
وزیراعلئ نے کارڈیک وارڈ اور سول اسپتال کے امور کے جائیزہ کے لیۓ سوموار 31 اگست کو اجلاس طلب کر لیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.