کیلیفورنیا:بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2امریکی فوجی ہلاک، 3زخمی

0 41

لاس اینجلس: یہ بات امریکی میڈیا نے فوجی حکام کے حوالے سے کہی۔ امریکی محکمہ دفاع کے عہدیدار نے سان ڈیاگو یونین ٹریبون کو بتایا کہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کا حادثہ سان کلیمینٹ جزیرے پر ہوا جو سان ڈیاگو سے 112کلومیٹر مغرب میں واقع ہے ۔ فوجی خصوصی آپریشن کمانڈ کے عہدیدار کی زیر نگرانی معمول کی تربیت پر تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.