کوئٹہ میں موبائل فون سروس آج اور کل بھی بند رہے گی

0 49

کوئٹہ:حکومت بلوچستان کی درخواست پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون سروس ہفتے کے روز بند رہی ، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق 9محرم الحرام جلوس کے آج صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس معطل رہی ،جبکہ یوم عاشورہ کے موقع پر بھی موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ سروس بند رہیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.