آسٹریلوی کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ

0 34

دورۂ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا 21 رکنی اسکواڈ خصوصی طیارے سے انگلینڈ روانہ ہوگیا۔ ‏آسٹریلیا کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

شیڈول کے مطابق ‏ 4 ، 6 اور 8 ستمبر کو ساوتھمپٹن میں ٹی ٹونٹی میچز ہوں گے جبکہ  11 ، 13 اور 16 ستمبر کو ون ڈے میچز مانچسٹر میں کھیلے جائیں گے۔ ‏آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ انگلینڈ میں سیریز کے دوران کراؤڈ کو مس کروں گا، انگلینڈ کے خلاف سیریز اچھی ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.