بلوچستان میں کورونا کے 33 کیسز کا اضافہ

0 31

محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا کے 33 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار 403 ہوگئی۔ صوبے میں بدھ کے روز وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی، یوں بلوچستان میں وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 139 پر برقرار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.