بی این پی کے سربراہ کورونا کا شکار

0 30

بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سردار اختر مینگل نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ میرے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں سردار اختر مینگل نے ان تمام لوگوں سے درخواست کی ہےجو حال ہی میں اس ملے ہیں وہ بھی اپنی ٹیسٹ کروائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.