وکٹ کیپر محمد رضوان کو عمدہ بیٹنگ پر مختلف قسم کی آرا کا سامنا

0 33

لاہور; سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکر نے محمد رضوان کو ہر موسم کا بیٹسمین قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے قدم پر گیند کو عمدگی سے ڈرائیو کرنے کے ساتھ پل اور کٹ بھی کھیل سکتے ہیں جن کی تین بہترین اننگز آسٹریلیا اور انگلینڈ میں کھیلی گئی ہیں۔دوسری جانب سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے جو روٹ کی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کو 200 رنز سے قبل آؤٹ کرنے کا موقع گنوا دیا اور محمد رضوان کے ساتھ ایسا طرز عمل اختیار کیا گیا جیسے وہ ویرات کوہلی یا سٹیون سمتھ جیسے صف اول کے بیٹسمین ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.