اہم خبریںبین الاقوامی

بھارت،شدید بارشوں،پانی بھرنیاور لینڈسلائیڈنگ سے ممبئی شدید متاثر

ممبئی:شدید بارشوں نے ممبئی کو شدید متاثر کیا ہے، ان بارشوں کے باعث شہر کے اندرونی دریاں میں پانی بھرگیا اور باہر بہنے لگا۔رات کے اوقات میں بارشوں کے باعث شمالی ممبئی کے کندی والی میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد شہر کے شمال اورجنوب کو ملانے والی مغربی ایکسپریس شاہراہ پر ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button