• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ مصنوعی سیارہ لانچ کردیا

web desk by web desk
August 6, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ مصنوعی سیارہ لانچ کردیا

جیوچھوان: چین نے شمال مغربی چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹرسے جمعرات کے روز(پا کستانی وقت کے مطابق)س صبح9 بج کر 1 منٹ پر ایک نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے روانہ کر دیا ہے۔سیٹلائٹ گا فین۔9، 04کو لانگ مارچ 2ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا، اسکی ایک سب میٹر سطح تک کی ریزولوشن تھی۔یہ سیٹلائٹ خاص طور پر زمین کاسروے،شہر کی منصوبہ بندی، صحیح جگہ کی تصدیق، سڑکوں کے جال کا نقشہ، فصل کی پیداوار کا تخمینہ اور آفات کی روک تھام اور کم کرنے میں استعمال ہوگا۔یہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کیلئے معلومات بھی فراہم کرے گا۔

Previous Post

بھارت،شدید بارشوں،پانی بھرنیاور لینڈسلائیڈنگ سے ممبئی شدید متاثر

Next Post

سلامتی کونسل کے ممبران کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

Next Post
سلامتی کونسل کے ممبران کا  مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

سلامتی کونسل کے ممبران کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.