Daily Archives

June 30, 2022

عید الاضحی کی آمد ‘ قربانی کے جانور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے ‘ عوام رل گئے

کوئٹہ میں عید الاضحی کے آمد کے ساتھ ہی مویشی منڈیاں آباد ہونے لگی تاہم قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لوگ مایوس ہو کر واپس لوٹ جاتے ہیں بیوپاریوں کی جانب سے اپنے من پسند ریٹ لگا کر قربانی کے جانوروں کو فروخت کیا جارہا ہے تاہم…

جولائی میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کروں گا: امریکی صدر

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جولائی میں شیڈول دوہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملیں گے۔ سپین میں میڈیا ٹاک کے دوران صحافی کے سوال پر صدر بائیڈن نے اعتراف کیا کہ وہ سعودی فرمانروا…

افغان طالبان کا وفد امریکا سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا

دوحہ: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کا وفد وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں امریکا سے مذاکرات کیلئے قطرپہنچ گیا۔ وفد میں وزارت خارجہ اور افغان بینک کے حکام بھی شامل ہیں۔ مذاکرات میں زلزلے کے پیش نظرامریکا سے افغان فنڈز جاری کرنے کے بارے…

پیرس حملوں کے مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس کے مختلف مقامات پرحملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر…

جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کے سبب بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ

سڈنی: (ویب ڈیسک) جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔ جاپان میں سہ پہر کو تین گھنٹے جبکہ آسٹریلیا…

گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث گرینڈ اسٹینڈ گرا تو خوش قسمتی سے وہاں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا۔ سری لنکا…

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ…

اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن میں اعصام الحق کے پارٹنر قازقستان کے ایلکزینڈر نیڈویوسوو ہیں، مینز ڈبلز کے پہلے…

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، پہلی بار کھلاڑی ریڈ اور وائٹ بال کیٹگری میں تقسیم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز سینٹرل کانٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، پہلی بار کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال کی کیٹگری میں میں تقسیم کیا گیا ہے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ نئے کانٹریکٹ کے…

سینچری کی ڈیمانڈ نہیں، چاہتے ہیں کوہلی میچ وننگ اننگز کھیلیں

لندن:(ویب ڈیسک)  بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان ویرات کوہلی پر کپتان روہت شرما کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ انگلیںڈ کے خلاف پانچویں…