Daily Archives

April 30, 2020

وزیر اعظم عمران خان کے علاقائی اور عالمی اقدامات قابل تعریف ہیں

اسلام آباد: چین کے سفیر یاو جنگ نے جمعرات کے روز کورونا وائرس وبا کے باعث لاک ڈان کی صورتحال کی وجہ سے کیمپوں میں پھنسے ہوئے افغان مہاجرین کے لئے 1500 فوڈ پیکس وزیرمملکت برائے سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی کے حوالے کیے اور کہاکہ…

وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ، کورونا کی وبا ، افغان امن عمل سمیت علاقائی…

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین کورونا وائرس کی وبا ء ، افغان امن عمل سمیت علاقائی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اس دوران وزیر خارجہ…

کورونا سے تباہی،نیویارک میں جگہ کم پڑگئی، لاشوں کر ٹرکوں میں رکھا جانے لگا

نیویارک: کورونا وائرس کی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کے شہر نیویارک کے مردہ خانوں میں لاشوں کو رکھنے کے لیے جگہ کم پڑجانے کے بعد لاشوں کو سڑک پر کھڑی ٹرکوں پر رکھنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔

چین کیخلاف ثبوت ہیں، انتخابات میں میری شکست کیلئے بیجنگ آخری حد تک جائیگا، ٹرمپ

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ چین کی طرف سے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ نومبر ان کے دوبارہ انتخابات میں شکست کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔

مسلم دشمنی میں جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر ، ٹرمپ کے غلط فیصلے کو تسلیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: سابق امریکی نائب صدر اور رواں برس نومبر میں ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار 77سالہ جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بن جاتے ہیں تو وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک غلط فیصلے کو برقرار رکھیں گے،