لاہور{ چوہدری بردران سمیت مسلم لیگ ق کے اتحادی وزرانے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر آئینی اقدام ہوگا۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی اور فارمولے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے