ق لیگ نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کرنے کی مخالفت کر دی

0 27

لاہور{  چوہدری بردران سمیت مسلم لیگ ق کے اتحادی وزرانے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر آئینی اقدام ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی، سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر ہاسنگ طارق بشیر چیمہ اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے زور دیا ہے کہ نیشنل کمیشن فار مینارٹیز میں قادیانیوں کو شامل نہ کیا جائے کیونکہ یہ غیر آئینی اقدام ہوگا، اس ایشو پر ہم سے بطور اتحادی جماعت کوئی مشورہ نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.