Daily Archives

September 29, 2021

امریکا افغانستان کی طرح عراق ،شام سے بھی فوجیں نکالے : طیب اردوان

واشنگٹن :  امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکا افغانستان کی طرح شام اور عراق سے بھی فوج نکالے ۔میں نے سابق صدر کے دور میں خود صدر ٹرمپ سے یہ بات کہی تھی اور اب دوبارہ ٹرالروں کے ٹرالر اسلحہ اور فوجی سازو سامان شام اور عراق…

سوشل میڈیا نے 82سالہ بزرگ کو 70 سال بعد اپنی 100 سالہ والدہ سے ملادیا

ڈھاکہ  : مقامی میڈیا کے مطابق 82 سالہ عبدالقدوس کو 10 سال کی عمر میں اپنے چچا کے پاس رہنے کیلئے بھیجا گیا، جہاں سے بھاگ جانے کے باعث اپنے خاندان سے اس کا کبھی رابطہ نہ ہو سکا، اس دوران 2 بہنوں نے اسے گود لے لیا۔ رواں سال اپریل میں عبدالقدوس…

جاپان کی حکمران پارٹی نے وزارت عظمی کیلئے فومیو کشیدا کو منتخب کر لیا

ٹوکیو : جاپان کی حکمران پارٹی نے نیا لیڈر منتخب کر لیا، جاپان کے سابق وزیرخارجہ اب نئے وزیراعظم ہوں گے۔ جاپان کے سابق وزیر خارجہ “فومیو کشیدا” حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر منتخب کر لیے گئے ہیں، فومیو کشیدا ہی اب جاپان کے نئے وزیر…

عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے ، سعودی عرب

ریاض  : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے اصولوں کی پامالیوں کی روک تھام کے حوالے سے اپنی…

انتہا پسند ہندو رہنما نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دیدی

نئی دہلی  : مودی کا بھارت انتہا پسند ہندوتوا پالیسی پر گامزن ہے، انتہا پسند ہندو رہنما اچاریہ مہاراج نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ بھارت ہندوتوا کے راستے پر گامزن، انتہا پسند ہندو لیڈر اچاریہ نے مودی سرکار کو دھمکی…