متھیرا سوشل میڈیا اپنی تصاویر کے غلط استعمال پر برہم

0 48

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ میں اپنی تصاویر کا غلط استعمال کرنے والوں سے تنگ آگئی ہوں۔ ان کا کہناتھاکہ میرے پاس ایسے لوگوں کا مقابلہ کرنے کے لئے طاقت ہی نہیں ہے ،میں اب تھک چکی ہوں، لوگ میرے نام سے ایسی تصاویر وائرل کرتے ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔متیھر انے کہا کہ میرا سوشل میڈیا پرایک ہی اکاؤنٹ ہے باقی سب ان لوگوں کی کارستانی ہے جو مجھے بدنام کرناچاہتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.