کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت کے ساتھ منایا گیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت کے ساتھ منایا گیا جبکہ شہر کے مختلف امام بارگاہوں میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس اور جلوس منعقد کئے گئے ،کوئٹہ میں نویں محرم الحرام کا شبیہ و ذوالجناح کا ماتمی جلوس…
