Daily Archives

September 28, 2020

اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

عمان :    20   ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مدت مکمل کرلی ۔شاہ اردن کے اعلان کے بعد ملک میں رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔واضح رہے اردن کے الیکشن کمیشن نے ایک ماہ…

ارب پتی ٹرمپ ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، 2016 میں صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ارب پتی ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، سال 2016 میں الیکشن کے سال اور صدارت کے پہلے سال محض سات سو پچاس ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ 15 میں سے 10 سال انکم…

بھارتی صدر نے زرعی بلز پر دستخط کردیئے کسانوں کے مظاہرے ،دھرنے

نئی دہلی :  مشرقی پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے سڑکوں اور ریلوے ٹریکس پر دھرنے دیئے جس سے متعدد  لاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔مغربی بنگال میں حکمران جماعت کے کارکنوں نے بھی مظاہرے کیے ۔لکھنئو،راجستھان،بہار،ممبئی اور دہلی میں بھی کسان تنظیموں…

امریکی عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی معطل کردی

امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد الزام لگائے اور ماورائے عدالت قتل کو…

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا…