ملتان: پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ اور پی ڈی ایم کے گرفتار رہنما ضمانت پر رہا
ملتان: علاقہ مجسٹریٹ جواد ظفر نے پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی اور پی ڈی ایم کے گرفتار رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
یاد رہے موسیٰ گیلانی اور پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو گزشتہ روز بغیر اجازت ریلی نکالنے پر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔…
