اہم خبریںپاکستان

ایف بی آر کی شہری سے ناانصافی ، صدر مملکت نے معذرت کرلی

اسلام آباد : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انتظامی نا انصافی پر شہری سے معذرت کرلی ۔

صدر عارف علوی نے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ نارواسلوک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ایف بی آرغیر ذمہ داری اوربدعنوانی کاجائزہ لیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ معاملے میں ملوث تمام افراد کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button